صلہ رحمی کسے کہتے ہیں؟ حضرت اقدس مفتی احمد صاحب خانپوری مد ظلہ العالی

عربی زبان میں لفظ رحم ان رشتوں کے لیے بولا جاتا ہے جو پیدا ہوتے ہی بچہ نسبی طور پر اپنی ماں کے پیٹ سے لے کر آتا ہے، اور ان رشتہ داریوں، ان قرابتوں اور ان سگائیوں کا خیال رکھنا اور ان میں سے ہر ایک کے حقوق ان کے درجے کے مطابق ادا کرنا؛ اسی کا نام شریعت کی اصطلاح میں “صلہ رحمی” ہے۔

(درس ریاض الصالحین 6/31)

Author: Ibn Suleman

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *